26.
`Umrah (Minor pilgrimage)
٢٦-
كتاب العمرة
26.
`Umrah (Minor pilgrimage)
٢٦-
كتاب العمرة
11
Chapter: When a person performing 'Umra finish his Ihram?
١١
باب مَتَى يَحِلُّ الْمُعْتَمِرُ
Sahih al-Bukhari 1794
ہم نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے بھی اس کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا صفا اور مروہ کی سعی سے پہلے اپنی بیوی کے قریب بھی نہ جانا چاہئے۔
حضرت عمرو بن دینار سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ ہم نے یہ مسئلہ حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ جب تک صفا اور مروہ کے درمیان سعی نہ کرے اپنی بیوی کے قریب نہ جائے۔
Hazrat Amr bin Dinar se riwayat hai unhon ne kaha ke hum ne yeh masla Hazrat Jabir bin Abdullah (Radi Allahu Anhu) se daryaft kiya to unhon ne farmaya ke jab tak Safa aur Marwa ke darmiyan sai na kare apni biwi ke qareeb na jaye.
قَالَ : وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، فَقَالَ : لَا يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ .