51.
Gifts
٥١-
كتاب الهبة وفضلها والتحريض عليها


7
Chapter: Accepting a gift

٧
باب قَبُولِ الْهَدِيَّةِ

Sahih al-Bukhari 2574

Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated that the people used to look forward for the days of my turn to send gifts to Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) in order to please him.

ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدہ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ لوگ ( رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ) تحائف بھیجنے کے لیے عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری کا انتظار کیا کرتے تھے۔ اپنے ہدایا سے، یا اس خاص دن کے انتظار سے ( راوی کو شک ہے ) لوگ رسول اللہ ﷺ کی خوشی حاصل کرنا چاہتے تھے۔

Hum se Ibrahim bin Musa ne bayan kiya, kaha hum se Abdah bin Sulaiman ne bayan kiya, kaha hum se Hisham bin Urwah ne bayan kiya, un se un ke walid ne aur un se Aisha (Razi Allahu Anha) ne ke log (Rasool-Allah ﷺ ki khidmat mein) tahafuz bhejne ke liye Aisha (Razi Allahu Anha) ki bari ka intezar kiya karte thay. Apne hadaya se, ya us khaas din ke intezar se (rawi ko shak hai) log Rasool-Allah ﷺ ki khushi hasil karna chahte thay.

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّ النَّاسَ كَانُوا يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِهَا ، أَوْ يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ مَرْضَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .