61.
Virtues and Merits of the Prophet (pbuh) and his Companions
٦١-
كتاب المناقب


5
Chapter

٥
باب

Sahih al-Bukhari 3511

Narrated `Abdullah bin `Umar: I heard Allah's Apostle on the pulpit saying, Verily, afflictions (will start) from here, pointing towards the east, whence the side of the head of Satan comes out.

ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے، ان سے سالم بن عبداللہ نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ منبر پر فرما رہے تھے ”آگاہ ہو جاؤ اس طرف سے فساد پھوٹے گا۔“ آپ ﷺ نے مشرق کی طرف اشارہ کر کے یہ جملہ فرمایا، جدھر سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔

Hum se Abul Yaman ne byan kiya, kaha hum ko Shaib ne khabar di, unhein Zehri ne, un se Saleem bin Abdullah ne aur un se Abdullah bin Umar رضی اللہ عنہما ne byan kiya ke main ne Rasool Allah صلی اللہ علیہ وسلم se suna, aap صلی اللہ علیہ وسلم minbar par farma rahe the "Aagah ho jao is taraf se fasad phoote ga." Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne mashriq ki taraf ishara kar ke yeh jumla farmaaya, jidhar se shaitan ka singh talu' hota hai.

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ أَلَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَا هُنَا يُشِيرُ إِلَى الْمَشْرِقِ مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ .