62.
Companions of the Prophet
٦٢-
كتاب فضائل أصحاب النبى صلى الله عليه وسلم
19
Chapter: The merits of 'Abdullah bin 'Umar رضي الله عنهما
١٩
بَابُ مَنَاقِبُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
Sahih al-Bukhari 3741
Narrated Ibn `Umar from Hafsa his sister: That the Prophet had said to her, `Abdullah is a pious man.
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، ان سے یونس نے، ان سے زہری نے، ان سے سالم نے، ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہوں نے اپنی بہن حفصہ رضی اللہ عنہا سے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا تھا کہ عبداللہ نیک آدمی ہے۔
Hum se Yahya bin Suleiman ne byan kiya, kaha hum se Abdullah bin Wahb ne byan kiya, un se Younus ne, un se Zuhri ne, un se Salim ne, un se Abdullah bin Umar ( (رضي الله تعالى عنه) a ne unho ne apni behan Hafsah radiyallahu anha se ke Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne un se farmaya tha ke Abdullah nek aadmi hai.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ أُخْتِهِ حَفْصَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لَهَا : إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ .