9.
Times of the Prayers
٩-
كتاب مواقيت الصلاة


13
Chapter: The time of the Asr prayer

١٣
باب وَقْتِ الْعَصْرِ

Sahih al-Bukhari 544

Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated that Allah's Apostle ( صلى الله عليه وآله وسلم) used to offer the Asr prayer when the sunshine had not disappeared from my chamber.

ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا ہم سے انس بن عیاض لیثی نے ہشام بن عروہ کے واسطہ سے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے کہ مائی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ عصر کی نماز ایسے وقت پڑھتے تھے کہ ان کے حجرہ میں سے ابھی دھوپ باہر نہیں نکلتی تھی۔

hum se ibrahim bin almendhar ne byan kiya, kaha hum se anas bin ayaz laithi ne hsham bin aroha ke wasitah se byan kiya, unho ne apne walid se ke mai aisha sadiqa ( (رضي الله تعالى عنه) ا) ne farmaya ke nabi kareem (صلى الله عليه وآله وسلم) asr ki namaz aise waqt padhte the ke un ke hujre mein se abhi dhoop bahar nahin nikalti thi.

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ مِنْ حُجْرَتِهَا ، وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ : عَنْ هِشَامٍ مِنْ قَعْرِ حُجْرَتِهَا .