9.
Times of the Prayers
٩-
كتاب مواقيت الصلاة


18
Chapter: The time of the Maghrib prayer (evening prayer)

١٨
باب وَقْتِ الْمَغْرِبِ

Sahih al-Bukhari 562

Ibn `Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى هللا عليه و آله وسلم) prayed seven rakat together and eight rakat together.

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، کہا میں نے جابر بن زید سے سنا، وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے بیان کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے سات رکعات ( مغرب اور عشاء کی ) ایک ساتھ آٹھ رکعات ( ظہر اور عصر کی نمازیں ) ایک ساتھ پڑھیں۔

ham se Adam Ban Abi Ayas ne byan kiya, kaha ham se Shu'ba ne byan kiya, kaha ham se 'Amr bin Dinar ne byan kiya, kaha main ne Jabir bin Zaid se suna, woh ibn 'Abbas (رضي الله تعالى عنه) ke wasta se byan karte the. Aap ne farmaya ke Nabi Kareem sallallahu 'alaihi wasallam ne sat raka'at (Maghrib aur 'Isha ki) ek sath aath raka'at (Zuhr aur 'Asr ki namazain) ek sath parhain.

حَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعًا جَمِيعًا وَثَمَانِيًا جَمِيعًا .