It was narrated from Abu Hurairah (رضئ هللا تعالی عنہ) that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said: “If anyone of you is invited to eat when he is fasting, let him say: ‘I am fasting.’”
Grade: Sahih
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب کسی کو کھانا کھانے کے لیے بلایا جائے، اور وہ روزے سے ہو، تو کہے کہ میں روزے سے ہوں ۔
Abu Hurayrah (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Nabi-e-Akram (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: Jab kisi ko khana khane ke liye bulaya jaaye, aur woh roze se ho, to kahe ke mein roze se hun
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَامٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ .