Narrated Abdullah bin Harith bin Jaz'i Zubaidi (RA): I heard the Prophet (ﷺ) saying, "There will be punishment in the Fire (for neglecting the care) of heels and sides of the feet."
Grade: Sahih
سیدنا عبداللہ بن حارث بن جزءِ زبیدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ نے فرمایا: ”(خشک رہ جانے والی) ایڑیوں اور تلوں کے لئے آگ کا عذاب ہے۔“
Sayyidina Abdullah bin Harith bin Juz'e Zubaydi radi Allahu anhu se riwayat hai ki unhon ne Nabi Akram sallallahu alaihi wa sallam ko suna, Aap ne farmaya: ”(khushk reh jane wali) airiyon aur talo ke liye aag ka azab hai."
نا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ حَيْوَةَ وَهُوَ ابْنُ شُرَيْحٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ الزُّبَيْدِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " وَيْلٌ لِلأَعْقَابِ وَبُطُونِ الأَقْدَامِ مِنَ النَّارِ"