Narrated Aisha, the Mother of the Faithful (RA): The Prophet (PBUH) loved to start doing things with his right side -- wiping himself with water, putting on his shoes and combing his hair. Shaba said: Then I heard Ash'ath saying, with someone witnessing between him and me, that he (the Prophet) loved to start with the right side in all his deeds. Then I heard him (Ash'ath) saying in Kufa, "The Prophet (PBUH) loved to start with the right side in all his affairs (actions)."
Grade: Sahih
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حسب طاقت، وضو کرنے، جوتا پہننے اور کنگھی کرنے میں دائیں طرف (سے ابتدا کرنے) کو پسند فرماتے تھے۔ شعبہ کہتے ہیں کہ پھر میں نے اشعت کو واسط میں بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے تمام کاموں میں دائیں جانب (سے ابتدا) کو پسند کرتے تھے۔ پھر میں نےاُنہیں کوفہ میں کہتےہوسنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حسب طاقت دائیں طرف کو پسند کرتے تھے۔
Seda Aisha Radi Allahu Anha se riwayat hai ke Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam hasb taqat, wuzu karne, joota pehenne aur kanghi karne mein dayen taraf (se ibtida karne) ko pasand farmate thay. Shuba kehte hain ke phir maine Ash'ath ko wasit mein bayan karte huye suna ke aap Sallallahu Alaihi Wasallam apne tamam kaamon mein dayen janib (se ibtida) ko pasand karte thay. Phir maine unhein Kufa mein kehte huye suna ke aap Sallallahu Alaihi Wasallam hasb taqat dayen taraf ko pasand karte thay.
نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، نا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، نا شُعْبَةُ ، قَالَ الأَشْعَثُ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يُحَدِّثُ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُحِبُّ التَّيَامُنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي طُهُورِهِ وَنَعْلِهِ وَتَرَجُّلِهِ" ، قَالَ شُعْبَةُ: ثُمَّ سَمِعْتُ الأَشْعَثَ بِوَاسِطَ، يَقُولُ:" يُحِبُّ التَّيَامُنَ ذَكَرَ شَأْنَهُ كُلَّهُ"، قَالَ: ثُمَّ سَمِعْتُهُ بِالْكُوفَةِ، يَقُولُ:" يُحِبُّ التَّيَامُنَ مَا اسْتَطَاعَ"