Alqama bin Wa'il narrates from his father, Sayyiduna Wa'il (may Allah be pleased with him), that when the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would bow in prayer, he would spread his fingers.
Grade: Sahih
جناب علقمہ بن وائل اپنے والد سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رُکوع کرتے تو اپنی اُنگلیوں کو کھول کر رکھتے تھے۔
Janab Alqama bin Wail apne wald Sayyidna Wail Radi Allahu Anhu se bayan karte hain ki Bani Akram Sallallahu Alaihi Wasallam jab rukoo karte to apni ungliyon ko khol kar rakhte thay.
نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيُّ يُعْرَفُ بِابْنِ الْخَازِنِ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا رَكَعَ فَرَّجَ أَصَابِعَهُ"