Hazrat 'Alqama bin Wa'il narrated from his father, Sayyiduna Wa'il (may Allah be pleased with him), that when the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) would prostrate, he would join his fingers together.
Grade: Sahih
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اپنی انگلیوں کو ملا لیتے تھے۔
Hazrat Alqama bin Wail apne walid Sayyiduna Wail Radi Allahu Anhu se riwayat karte hain ki Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam jab Sajda karte to apni ungliyon ko mila lete the.
نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيُّ يُعْرَفُ بِابْنِ الْخَازِنِ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَهُ"