It was narrated from Abu Huraira that the Messenger of Allah said: "None of you should pray in a single garment, with some of it under his shoulder (i.e., not covering it)." (narrated by Abu Dawud)
Grade: Sahih
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس حال میں ایک ہی کپڑے میں ہرگز نماز نہ پڑھے کہ اس کا کوئی حصّہ اُس کے کندھے پر نہ ہو۔ جناب عبدالجبار سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی علیہ السلام سے مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں۔
Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu se riwayat hai ki Rasul Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: ”Tum mein se koi shakhs is hal mein ek hi kapre mein hargiz namaz na parhe ki us ka koi hissa us ke kandhe par na ho. Janab Abdul Jabbar Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu se riwayat karte hain aur kehte hain ki Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu Nabi Alaihissalam se marfoo hadees bayan karte hain.
نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ . ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يُصَلِّيَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ" . غَيْرُ أَنَّ عَبْدَ الْجَبَّارِ، قَالَ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ