Narrated Abu Huraira: Allah's Messenger (ﷺ) forbade that a man should pray with something hung (covering) and that a man should cover his mouth (during the prayer).
Grade: Hasan
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا لٹکانے اور یہ کہ آدمی (نماز میں) اپنا منہ ڈھانپ لے، اس سے منع فرمایا ہے۔
Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu se riwayat hai keh Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne namaz mein kapda latkane aur yeh keh aadmi (namaz mein) apna munh dhaanp le is se mana farmaya hai
نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنِ السَّدْلِ فِي الصَّلاةِ، وَأَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاهُ"