Sayyiduna Abdullah ibn Abbas, may Allah be pleased with him, narrates that the Prophet, peace and blessings be upon him, would sometimes pray in the place where he had intercourse.
Grade: Da'if
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات اُس جگہ نماز پڑھ لیتے تھے جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمبستری کی ہوتی تھی۔
Sayyidina Abdullah bin Abbas Radi Allahu Anhuma bayan karte hain ke Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam basa auqat us jagah namaz parh lete the jis jagah par Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne hambistari ki hoti thi.
نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رُبَّمَا صَلَّى عَلَى الْمَكَانِ الَّذِي يُجَامِعُ عَلَيْهِ"