Matalib bin Abi Wadha'a (may Allah be pleased with him) narrated that he saw the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him), when he finished his Tawaf, he came to the edge of the Mataf and prayed two rak'ahs, while there was no one between him and the other people performing Tawaf.
Grade: Da'if
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے طواف سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مطاف کے کنارے پر تشریف لائے اور دو رکعت نماز پڑھی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور طواف کرنے والوں کے درمیان کوئی نہ تھا۔
Sayyidina Muttalib bin Abi Wada'a Radi Allahu Anhu bayan karte hain ke maine Rasulullah SallAllahu Alaihi Wasallam ko dekha ke jab Aap SallAllahu Alaihi Wasallam apne tawaf se farigh hue to Aap SallAllahu Alaihi Wasallam mataf ke kinare par tashreef laaye aur do rakat namaz parhi jabke Aap SallAllahu Alaihi Wasallam ke aur tawaf karne walon ke darmiyan koi na tha.
نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" حِينَ فَرَغَ مِنْ طَوَافِهِ، أَتَى حَاشِيَةَ الْمَطَافِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَلَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّوَّافِينَ أَحَدٌ"