Sayyiduna Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he (peace and blessings of Allah be upon him) said: “A dog and a menstruating woman break prayer."
Grade: Sahih
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کُتّا اور حائضہ عورت نماز توڑ دیتی ہے۔“
Seyedna Ibn Abbas Radi Allahu Anhuma Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ke aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: ”Kutta aur haizah aurat namaz tod deti hai.”
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَقْطَعُ الصَّلاةَ الْكَلْبُ، وَالْمَرْأَةُ الْحَائِضُ"