Narrated Ibn 'Umar: The Prophet (ﷺ) said: "When any one of you eats, he should not hasten until he satisfies his need, even if the prayer (becomes) ready."
Grade: Sahih
سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھا رہا ہو تو وہ جلدی نہ کرے حتیٰ کہ اپنی ضرورت و حاجت پوری کرلے، اگرچہ (اس دوران) نماز کھڑی ہو جائے۔“
Sayyidna Ibn Umar Radi Allahu Anhuma Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ki aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Jab tum mein se koi shakhs khana kha raha ho to woh jaldi na kare hatta ki apni zaroorat o hajat puri kar le, agarche (is dauran) namaz khari ho jaye."
نَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ عَلَى طَعَامٍ فَلا يَعْجَلَنَّ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ وَإِنْ أُقِيمَتِ الصَّلاةُ"