Our master Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) that he (peace and blessings of Allah be upon him) said: Whoever catches two rak'ahs of 'Asr before the sun sets or one rak'ah of Fajr before the sun rises, then he has caught the prayer.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورج غروب ہونے سے قبل عصر کی دو رکعت پا لیں یا سورج طلوع ہونے سے پہلے ایک رکعت پا لی تو اُس نے نماز پا لی - (لہٰذا وہ باقی نماز مکمّل کرلے)
Sayyidina Abu Hurairah razi Allah anhu Nabi Kareem sallallahu alaihi wasallam se bayan karte hain keh aap sallallahu alaihi wasallam ne farmaya: Jis ne suraj ghuroob hone se pehle Asr ki do rakat pa lin ya suraj taloo hone se pehle ek rakat pa li to us ne namaz pa li - (lihaza wo baqi namaz mukammal kar le)
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ أَحْمَدُ، قَالَ: سَمِعْتُ مَعْمَرًا ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَتَيْنِ مِنَ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ أَوْ رَكْعَةً مِنْ صَلاةِ الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَ"