Narrated by Ibn Abbas (may Allah be pleased with him), the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) called the two prostrations of forgetfulness "Marghumatein" (humiliating).
Grade: Sahih
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سہو کے دو سجدوں کو ”مرغمتین“ (ذلیل و رسوا کرنے والے) کا نام دیا ہے۔
Sayyidna Ibn Abbas Radi Allahu Anhuma se riwayat hai keh Nabi Kareem Sallallahu Alaihi Wasallam ne sahu ke do sajdon ko “marghumatain” (zaleel o ruswa karne wale) ka naam diya hai.
أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " سَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ"