Narrated Ibn `Umar: The Prophet (ﷺ) said: "Offer some of your prayers in your houses and do not take them as graves."
Grade: Sahih
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نمازوں کا کچھ حصّہ اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بناؤ۔“
Sayyidna Ibn Umar Radi Allahu Anhuma Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ki Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: Apni namaazon ka kuch hissa apne gharon mein parha karo aur inhen qabristan na banao.
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " اجْعَلُوا مِنْ صَلاتِكُمْ فِي بُيُوتِكُمْ، وَلا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا"