Abu Huraira reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “The most beloved of places to Allah are the mosques, and the most disliked of places to Allah are the marketplaces.”
Grade: Sahih
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک شہروں میں پسندیدہ ترین جگہیں اس کی مساجد ہیں۔ اور اللہ کے نزدیک بد ترین جگہیں بازار ہیں۔“
Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ki Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Allah Ta'ala ke nazdeek shehron mein pasandida tareen jagahen uski masajid hain. Aur Allah ke nazdeek bad tareen jagahen bazaar hain."
نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مِكْتَلٍ ، وَأَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِهْرَانَ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَحَبُّ الْبِلادِ إِلَى اللَّهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلادِ إِلَى اللَّهِ أَسْوَاقُهَا"