Narrated by Sayyiduna Abu Sa'eed Al-Khudri (R.A) that the Prophet (PBUH) said: "There is no Zakat on silver that is less than five awaq."
Grade: Sahih
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے۔“
Sayyidina Abusaeed Khudri Radi Allahu Anhu se riwayat karte hain ke Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Panch auqiya se kam chandi mein zakat nahi hai."
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ"