Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that she saw herself making necklaces for the sacrificial animals of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him), which he used to send to Makkah. And he himself would stay in Madinah (i.e., he would not go for Hajj and Umrah). This is the narration of Ja'far Az-Zafari.
Grade: Sahih
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو اس حال میں دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کی بکریوں کے لئے ہار بٹتی تھی۔ جہنیں آپ مکّہ مکرّمہ بھیجتے تھے پھر آپ خود مدینہ منوّرہ ہی میں حلال رہتے تھے (یعنی حج وعمرے کے لئے تشریف نہیں لے جاتے تھے) یہ جناب زعفرانی کی حدیث ہے۔
Sada Aisha raziallahu anha bayan karti hain ke maine apne aap ko is hal mein dekha hai ke main Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam ki qurbani ki bakrion ke liye haar batti thi jinhen aap Makkah Mukarramah bhejte thay phir aap khud Madina Munawwarah hi mein halal rehte thay yani Hajj o Umrah ke liye tashreef nahin le jate thay yeh janab Zafarani ki hadees hai
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ ، وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلائِدَ الْغَنَمِ لِهَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَمْكُثُ حَلالا" ، هَذَا حَدِيثُ الزَّعْفَرَانِيِّ