It is narrated on the authority of Sayyiduna Ibn Umar (Allah be pleased with them both) that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to enter (Makkah) from the higher side of the valley and leave from the lower side.
Grade: Sahih
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (مکّہ مکرّمہ میں) بالائی گھاٹی کی جانب سے داخل ہوتے تھے اور نشیبی گھاٹی کی طرف سے باہر نکلتے تھے۔
Sayyidna Ibn Umar Radi Allahu Anhuma se riwayat hai ki Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam (Makkah Mukarramah mein) balai ghati ki janib se dakhil hote thay aur nisheebi ghati ki taraf se bahar nikalte thay.
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْخُلُ مِنَ الثَّنِيَّةِ الْعَلْيَاءِ، وَيَخْرُجُ مِنَ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى"