Narrated Jabir ibn Abdullah: When the Prophet (ﷺ) had offered the two rak'ahs (of Tawaf), he came to the Black Stone and touched it.
سیدنا جابر اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب دو رکعات پڑھ لیں تو دوبارہ حجر اسود کے پاس آئے اور اس کا استلام کیا۔ “
Sayyidna Jabir Allah unse riwayat hai ki Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam ne jab do rakat parh lein to dobara Hajar Aswad ke pass aaye aur iska istalaam kiya
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ عَادَ إِلَى الْحَجَرِ، فَاسْتَلَمَهُ"