Narrated Ibn Abbas: The Prophet (ﷺ) said, "Adam came to the House (Ka'ba) a thousand times (to perform Hajj) and he never rode in any of them from India on his feet."
Grade: Da'if
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”حضرت آدم عليه السلام نے بیت اللہ شریف کے ایک ہزار حج کیے، ہر بار ہندوستان سے پیدل چل کر آئے کسی حج میں بھی سواری پرنہیں آئے۔“
Sayyidna Ibn Abbas Radi Allahu Anhuma Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ke aap ne farmaya: “Hazrat Adam Alaihis Salam ne Baitullah Sharif ke ek hazar Hajj kiye, har baar Hindustan se paidal chal kar aaye kisi Hajj mein bhi sawari per nahin aaye.”
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ بِعَبَّادَانَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ وَهُوَ نَبْتُكَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ آدَمَ أَتَى الْبَيْتَ أَلْفَ أَتْيَةٍ لَمْ يَرْكَبْ قَطُّ فِيهِنَّ مِنَ الْهِنْدِ عَلَى رِجْلَيْهِ"