Narrated Abu Huraira (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) said, "A woman should not travel for a distance of one Burd (equivalent to twelve miles) except with a Mahram." Imam Abu Bakr (RA) said that one Burd is equal to twelve Hashimi miles.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی عورت بغیر محرم کے ایک برید (بارہ میل) کا سفر طے نہ کرے۔“ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ایک برید بارہ میل ہاشمی ہوتے ہیں۔
Sayyidina Abu Huraira Radi Allahu Anhu bayan karte hain keh Rasul Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Koi aurat baghair mehram ke ek barid (barah meel) ka safar tay na kare." Imam Abu Bakr Rahmatullah Alaih فرماتے ہیں کہ ایک برید بارہ میل ہاشمی ہوتے ہیں۔
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ سُفْيَانَ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُسَافِرُ امْرَأَةُ بَرِيدًا، إِلا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ" ، وَقَالَ يُوسُفُ: إِلا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: الْبَرِيدُ: اثْنَا عَشَرَ مِيلا بِالْهَاشِمِيِّ