4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة
4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة Explanation of straightening the rows in prayer
بيان تسوية الصفوف
Mishkat al-Masabih 1099
Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, ‘‘The best of you are those whose shoulders give least annoyance in prayer." Abu Dawud transmitted it.
Grade: Sahih
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نماز میں کندھے نرم رکھنے والا شخص تم میں سب سے بہتر ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Ibn Abbas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ نماز میں کندھے نرم رکھنے والا شخص تم میں سب سے بہتر ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔.
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خِيَارُكُمْ أَلْيَنُكُمْ مَنَاكِبَ فِي الصَّلَاة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد