4.
Statement of Prayer
٤-
بيان الصلاة


Description of the place to stand in prayer

بيان مواضع القيام في الصلاة

Mishkat al-Masabih 1114

‘A’isha said that God’s messanger prayed in his private apartment and the people followed his lead behind the apartment. Abu Dawud transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے حجرہ میں نماز پڑھی جبکہ لوگ حجرے کے باہر سے آپ کی اقتدا کر رہے تھے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں، رسول اللہ نے حجرہ میں نماز پڑھی جبکہ لوگ حجرے کے باہر سے آپ کی اقتدا کر رہے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔

وَعَنْ عَائِشَةَ رِضَى اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد