7.
Statement of Fasting
٧-
بيان الصوم


Description of Itikaf (spiritual retreat in the mosque)

بيان الاعتكاف

Mishkat al-Masabih 2102

Anas (may Allah be pleased with him) narrated, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to observe Itikaf (religious seclusion) in the last ten days of Ramadan, but one year he did not observe Itikaf, so the next year he observed Itikaf for twenty days. Sahih, narrated by At-Tirmidhi.


Grade: Sahih

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ رمضان کے آخری دس دن میں اعتکاف کیا کرتے تھے ، لیکن آپ نے ایک سال اعتکاف نہ کیا تو پھر آئندہ سال آپ نے بیس روز کا اعتکاف کیا ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔

Anas بیان کرتے ہیں ، نبی رمضان کے آخری دس دن میں اعتکاف کیا کرتے تھے ، لیکن آپ نے ایک سال اعتکاف نہ کیا تو پھر آئندہ سال آپ نے بیس روز کا اعتکاف کیا ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَكِفُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فَلَمْ يَعْتَكِفْ عَامًا. فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الْمقبل اعْتكف عشْرين. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ