8.
Statement of the Virtues of the Quran
٨-
بيان فضائل القرآن


Description of Itikaf (spiritual retreat in the mosque)

بيان الاعتكاف

Mishkat al-Masabih 2144

He reported God's Messenger as saying:“If anyone recites in the morningHā Mīm al-Mu’min(Al-Qur’ān, 40:1-3) to ‘to Him is the final goal’ and the Throne Verse (Al-Qur’ān, 2:255) he will be guarded by them till the evening, and if anyone recites them in the evening he will be guarded by them till the morning.” Tirmidhī and Dārimī transmitted it, Tirmidhī saying this is agharībtradition.


Grade: Da'if

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص سورۂ مومن کی پہلی آیات (الیہ المصیر) تک اور آیۃ الکرسی صبح کے وقت پڑھتا ہے تو وہ ان کے سبب شام تک محفوظ رہے گا ۔ اور جو شخص شام کے وقت انہیں پڑھے گا تو وہ ان کی وجہ سے صبح ہونے تک محفوظ رہے گا ۔‘‘ ترمذی ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ اسنادہ ضعیف ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ جو شخص سورہ مومن کی پہلی آیات (الیہ المصیر) تک اور آیۃ الکرسی صبح کے وقت پڑھتا ہے تو وہ ان کے سبب شام تک محفوظ رہے گا ۔ اور جو شخص شام کے وقت انہیں پڑھے گا تو وہ ان کی وجہ سے صبح ہونے تک محفوظ رہے گا ۔‘‘ ترمذی ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ اسنادہ ضعیف ۔.

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَرَأَ (حم)\الْمُؤْمِنَ إِلَى (إِلَيْهِ الْمَصِيرُ)\وَآيَةَ الْكُرْسِيِّ حِينَ يُصْبِحُ حُفِظَ بِهِمَا حَتَّى يُمْسِيَ. وَمَنْ قَرَأَ بِهِمَا حِينَ يُمْسِي حُفِظَ بهما حَتَّى يصبح . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدرامي وَقَالَ التِّرْمِذِيّ هَذَا حَدِيث غَرِيب\