2.
Statement of Knowledge and its Virtue
٢-
بيان العلم وفضيلته
2.
Statement of Knowledge and its Virtue
٢-
بيان العلم وفضيلته Explanation of adhering to the Quran and Sunnah
بيان الالتزام بالكتاب والسنة
Mishkat al-Masabih 217
Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “Onefaqihhas more power over the devil than a thousand devout men.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Grade: Da'if
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک فقیہ ، شیطان پر ، ہزار عبادت گزاروں سے زیادہ سخت ہوتا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (۲۶۸۱) و ابن ماجہ (۲۲۲) ۔
Ibn Abbas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : ایک فقیہ ، شیطان پر ، ہزار عبادت گزاروں سے زیادہ سخت ہوتا ہے ۔ اسنادہ ضعیف جدا ، رواہ الترمذی (2681) و ابن ماجہ (222) ۔
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَقِيهٌ وَاحِدٌ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه)