2.
Statement of Knowledge and its Virtue
٢-
بيان العلم وفضيلته
2.
Statement of Knowledge and its Virtue
٢-
بيان العلم وفضيلته Explanation of adhering to the Quran and Sunnah
بيان الالتزام بالكتاب والسنة
Mishkat al-Masabih 219
Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Two qualities are not found together in a hypocrite:good behaviour and knowledge of religion.” Tirmidhi transmitted it.
Grade: Da'if
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو خصلتیں کسی منافق میں اکٹھی نہیں ہو سکتی ، اچھے اخلاق اور دین میں سمجھ بوجھ ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۶۸۴) ۔
Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ دو خصلتیں کسی منافق میں اکٹھی نہیں ہو سکتی ، اچھے اخلاق اور دین میں سمجھ بوجھ ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (2684) ۔.
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَصْلَتَانِ لَا تَجْتَمِعَانِ فِي مُنَافِقٍ: حُسْنُ سَمْتٍ وَلَا فِقْهٌ فِي الدّين . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ