9.
Statement of Supplications
٩-
بيان الدعاء
9.
Statement of Supplications
٩-
بيان الدعاء Description of seeking forgiveness (Istighfar) and repentance (Taubah)
بيان الاستغفار والتوبة
Mishkat al-Masabih 2330
'A’isha reported God’s messenger as saying, "When a servant acknowledges his sin and repents, God forgives him.” (Bukhari and Muslim.)
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب بندہ اعتراف کر لیتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ بھی (رحمت کے ساتھ) اس پر رجوع فرماتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۴۱۴۱) و مسلم
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : جب بندہ اعتراف کر لیتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ بھی اس پر رجوع فرماتا ہے ۔ متفق علیہ ، رواہ البخاری اور مسلم.
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الْعَبَدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ الله عَلَيْهِ»