10.
Statement of the Acts of Hajj (Pilgrimage)
١٠-
بيان أعمال الحج


Description of comprehensive supplications

بيان الدعاء الجامع

Mishkat al-Masabih 2519

Al-Bara’ b. ‘Azib said that God’s messenger performed the‘umratwice in Dhul Qa'da before performing thehajj. Bukhari transmitted it.


Grade: Sahih

براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے سے پہلے ذوالقعدہ میں دو عمرے کیے ۔ رواہ البخاری ۔

Bara bin Aazib بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے حج کرنے سے پہلے Zulqadah میں دو Umrah کیے ۔ Rawah al Bukhari ۔

وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ مَرَّتَيْنِ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ