10.
Statement of the Acts of Hajj (Pilgrimage)
١٠-
بيان أعمال الحج


Description of comprehensive supplications

بيان الدعاء الجامع

Mishkat al-Masabih 2530

He said that God’s messenger appointed al-‘Aqiq as the place where the people of the east should put on theihram. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.


Grade: Da'if

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Ibn Abbas بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

وَعَنْهُ قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد