10.
Statement of the Acts of Hajj (Pilgrimage)
١٠-
بيان أعمال الحج


Description of standing at Arafat (Wuquf)

بيان وقوف عرفات

Mishkat al-Masabih 2594

‘A’isha reported God’s messenger as saying, “There is no day when God sets free more servants from hell than the day of ‘Arafa. He draws near, then praises them (Literally, ‘boasts of them.’) to the angels saying, ‘What do these want ?”’(The reference is probably to their undertaking the vicissitudes of the Pilgrimage) Muslim transmitted it.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ باقی ایام کی نسبت عرفہ کے دن ، سب سے زیادہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی عطا فرماتا ہے ۔ اور وہ قریب ہوتا ہے ، پھر ان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کرتا ہے اور فرماتا : یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟‘‘ رواہ مسلم ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں رسول اللہ نے فرمایا اللہ باقی ایام کی نسبت عرفہ کے دن سب سے زیادہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی عطا فرماتا ہے اور وہ قریب ہوتا ہے پھر ان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کرتا ہے اور فرماتا یہ لوگ کیا چاہتے ہیں رواہ مسلم

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرَ مِنْ أَنْ يُعْتِقَ اللَّهُ فِيهِ عَبْدًا مِنَ النَّارِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ وَإِنَّهُ لَيَدْنُو ثُمَّ يُبَاهِي بِهِمُ الْمَلَائِكَةَ فَيَقُولُ: مَا أَرَادَ هَؤُلَاءِ . رَوَاهُ مُسلم