10.
Statement of the Acts of Hajj (Pilgrimage)
١٠-
بيان أعمال الحج
10.
Statement of the Acts of Hajj (Pilgrimage)
١٠-
بيان أعمال الحج Description of delivering sermon on Eid days, throwing pebbles during the Days of Tashriq, and farewell
بيان خطبة النهار في أيام التشريق ورمي الجمار والوداع
Mishkat al-Masabih 2666
‘A’isha said that stopping at al-Abtah was not asunna; God’s messenger stopped there simply because it was easier for him to depart from when he left. Bukhari and Muslim.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ابطح میں قیام کرنا سنت نہیں ، رسول اللہ ﷺ نے تو وہاں اس لیے قیام فرمایا تھا کہ وہاں سے (مدینہ کے لیے) روانہ ہونا زیادہ آسان تھا ۔ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، ابطح میں قیام کرنا سنت نہیں ، رسول اللہ نے تو وہاں اس لیے قیام فرمایا تھا کہ وہاں سے (مدینہ کے لیے) روانہ ہونا زیادہ آسان تھا ۔ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: نُزُولُ الْأَبْطَحِ لَيْسَ بِسُنَّةٍ إِنَّمَا نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَنَّهُ كَانَ أسمح لِخُرُوجِهِ إِذا خرج