13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح
13.
Statement of Marriage
١٣-
بيان النكاح Description of prohibitions (Mahramat)
بيان المحرمات
Mishkat al-Masabih 3161
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, “What is unlawful by reason of consanguinity is unlawful by reason of fosterage.” Bukhari transmitted it.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دودھ پینے سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں ، جو نسب سے حرام ہوتے ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ doodh پینے سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں ، جو نسب سے حرام ہوتے ہیں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يحرم من الْولادَة» . رَوَاهُ البُخَارِيّ