3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة
3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة Explanation of the etiquette of fulfilling needs
بيان آداب قضاء الحاجة
Mishkat al-Masabih 348
‘A'isha said, “God’s messenger used his right hand for his ablution water and his food, and his left hand for his evacuations and anything objectionable.” Abu Dawud transmitted it.
Grade: Da'if
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کا دایاں ہاتھ وضو ، اور کھانے کے لیے تھا ، جبکہ بایاں ہاتھ استنجا اور ناپسندیدہ کاموں کے لیے تھا ۔‘‘ ضعیف ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ کا دایاں ہاتھ وضو ، اور کھانے کے لیے تھا ، جبکہ بایاں ہاتھ استنجا اور ناپسندیدہ کاموں کے لیے تھا ۔. ضعیف ۔
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: كَانَتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيُمْنَى لِطَهُورِهِ وَطَعَامِهِ وَكَانَتْ يَدُهُ الْيُسْرَى لِخَلَائِهِ وَمَا كَانَ مِنْ أَذًى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد