17.
Statement of Governance and Judiciary
١٧-
بيان الإمارة والقضاء


Description of warning against and punishment for drinking alcohol and being a habitual drinker

بيان وعيد الخمر وشاربها

Mishkat al-Masabih 3686

Ma'qil b. Yasar told that he heard God’s Messenger say, “Any governor in charge of Muslim subjects who dies while acting dishonestly towards them will be excluded by God from paradise.” (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو حکمران مسلمانوں کے کسی معاملات کا ذمہ دار بنے اور وہ ان سے مخلص نہ ہو اور اسے اسی حالت میں موت آ جائے تو اللہ نے اس پر جنت کو حرام قرار دے دیا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Muqal bin Yasar بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو حکمران مسلمانوں کے کسی معاملات کا ذمہ دار بنے اور وہ ان سے مخلص نہ ہو اور اسے اسی حالت میں موت آ جائے تو اللہ نے اس پر جنت کو حرام قرار دے دیا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقولُ: «مَا مِنْ والٍ بلي رَعِيَّةً مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَيَمُوتُ وَهُوَ غَاشٌّ لَهُمْ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ»