17.
Statement of Governance and Judiciary
١٧-
بيان الإمارة والقضاء
Description of warning against and punishment for drinking alcohol and being a habitual drinker
بيان وعيد الخمر وشاربها
Mishkat al-Masabih 3694
Al-Harith al-Ash‘ari reported God's Messenger as saying, “I command you five things:to maintain the community, to listen, to obey, to emigrate, and to fight in God's path. He who secedes from the community as much as a span has cast off the tie of Islam from his neck unless he returns, and he who summons to what the pre-Islamic people believed belongs to the assemblies of jahannam even if he fasts, prays, and asserts that he is a Muslim.” Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
Grade: Sahih
حارث اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں تمہیں پانچ چیزوں : جماعت سے وابستہ رہنے ، سمع و اطاعت ، ہجرت اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا حکم دیتا ہوں ۔ اور جس شخص نے بالشت بھر جماعت سے علیحدگی اختیار کی تو اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے اتار دی ، مگر یہ کہ وہ لوٹ آئے ، اور جس شخص نے جاہلیت کا نعرہ بلند کیا اس کا شمار جہنمیوں میں سے ہو گا ۔ اگرچہ وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور وہ گمان کرے کہ وہ مسلمان ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی ۔
Haris Ashari بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : میں تمہیں پانچ چیزوں : جماعت سے وابستہ رہنے ، سمع و اطاعت ، ہجرت اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا حکم دیتا ہوں ۔ اور جس شخص نے بالشت بھر جماعت سے علیحدگی اختیار کی تو اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے اتار دی ، مگر یہ کہ وہ لوٹ آئے ، اور جس شخص نے جاہلیت کا نعرہ بلند کیا اس کا شمار جہنمیوں میں سے ہو گا ۔ اگرچہ وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور وہ گمان کرے کہ وہ مسلمان ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی ۔
عَن الحارِثِ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: آمُرُكُمْ بِخَمْسٍ: بِالْجَمَاعَةِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَالْهِجْرَةِ وَالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَإِنَّهُ مَنْ خَرَجَ مِنَ الْجَمَاعَةِ قِيدَ شِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ إِلَّا أَنْ يُرَاجِعَ وَمَنْ دَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ مِنْ جُثَى جَهَنَّمَ وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى وَزَعَمَ أَنَّهُ مُسْلِمٌ . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ