18.
Statement of Jihad (Struggle)
١٨-
بيان الجهاد


Description of travel etiquettes

بيان آداب السفر

Mishkat al-Masabih 3907

Jabir said:I was with the Prophet on a journey, and when we came to Medina he said to me, "Enter the mosque and pray two rak'as in it." Bukhari transmitted it.


Grade: Sahih

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک سفر میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا ، جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ ﷺ نے مجھے فرمایا :’’ مسجد میں جا کر دو رکعتیں پڑھو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

Jabar بیان کرتے ہیں ، میں ایک سفر میں Nabi کے ساتھ تھا ، جب ہم Madina پہنچے تو آپ نے مجھے فرمایا :’’ Masjid میں جا کر دو رکعتیں پڑھو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔.

وَعَن جَابر قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي: «ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ فِيهِ رَكْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ