3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة


Description of bathing (Ghusl)

بيان الغسل

Mishkat al-Masabih 433

Umm Salamah (may Allah be pleased with her) reported: Umm Salamah (may Allah be pleased with her) said, "O Messenger of Allah! Verily, Allah is not ashamed of the truth. When a woman has a wet dream, is it obligatory for her to perform ghusl (ritual bath)?" He (the Prophet peace and blessings of Allah be upon him) said: "Yes, when she sees the water (traces of semen)." Umm Salamah (may Allah be pleased with her) covered her face and said, "O Messenger of Allah! Does a woman also experience wet dreams?" He (the Prophet peace and blessings of Allah be upon him) said: "Yes, how else would her child resemble her?" (He then added) "Your right hand becomes dusty, then how does its child resemble it?" (Agreed upon).


Grade: Sahih

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ام سلیم ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! بے شک اللہ حق بات سے نہیں شرماتا ، جب عورت کو احتلام ہو جائے تو کیا اس پر غسل کرنا واجب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہاں ، جب وہ پانی (منی کے آثار) دیکھے ۔‘‘ (یہ سن کر) ام سلمہ ؓ نے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہاں ، تیرا دایاں ہاتھ خاک آلود ہو ، تو پھر اس کا بچہ اس سے کیسے مشابہت اختیار کرتا ؟‘‘ متفق علیہ ۔

Um Salma بیان کرتی ہیں، Um Salma نے عرض کیا، اللہ کے رسول! بے شک اللہ حق بات سے نہیں شرماتا، جب عورت کو احتلام ہو جائے تو کیا اس پر غسل کرنا واجب ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’ہاں، جب وہ پانی (منی کے آثار) دیکھے۔‘‘ (یہ سن کر) Um Salma نے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’ہاں، تیرا دایاں ہاتھ خاک آلود ہو، تو پھر اس کا بچہ اس سے کیسے مشابہت اختیار کرتا؟‘‘ متفق علیہ۔

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ من غسل إِذا احْتَلَمت قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ» فَغَطَّتْ أُمُّ سَلَمَةَ وَجْهَهَا وَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ قَالَ: «نعم تربت يَمِينك فَبِمَ يشبهها وَلَدهَا؟»