24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب
24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب Description of laughing
بيان الضحك
Mishkat al-Masabih 4748
Abdullah bin Haris bin Juz reported: I have not seen anyone smiling more than the Messenger of Allah ﷺ. Its chain of narration is weak. It was narrated by Tirmidhi.
Grade: Da'if
عبداللہ بن حارث بن جزء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ کسی کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔
abdallah bin haris bin juz بیان کرتے ہیں ، میں نے rasool allah سے زیادہ کسی کو muskurate ہوئے نہیں دیکھا ۔ asnada zaeef ، رواہ الترمذی ۔.
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَكْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ