24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب
Description of good manners and reconciling relationships
بيان الحسن السلوك وصلة الرحم
Mishkat al-Masabih 4921
Aisha (may Allah be pleased with her) reported: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "The womb is suspended from the Throne, and it says: 'Whoever upholds me, may Allah uphold him. And whoever severs me, may Allah sever him.'" Agreed upon.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم عرش کے ساتھ معلق ہے ، وہ عرض کرتا ہے : جس نے مجھے جوڑا اللہ اسے جوڑے اور جس نے مجھے توڑا اللہ اسے توڑے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ رحم Arsh کے ساتھ معلق ہے ، وہ عرض کرتا ہے : جس نے مجھے جوڑا اللہ اسے جوڑے اور جس نے مجھے توڑا اللہ اسے توڑے ۔‘‘ متفق علیہ ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرَّحِمُ مُعَلَّقَةٌ بِالْعَرْشِ تَقُولُ: مَنْ وَصَلَنِي وَصَلَهُ اللَّهُ وَمَنْ قَطَعَنِي قَطَعَهُ الله . مُتَّفق عَلَيْهِ