24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب


Description of gentleness, modesty, and good character

بيان اللين والحياء وحسن الخلق

Mishkat al-Masabih 5090

Zayd bin Talha reported that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, "Verily, every religion has a distinctive characteristic, and the distinctive characteristic of Islam is modesty." Imam Malik narrated it as a mursal report. Its chain of narration is weak. It was narrated by Malik.


Grade: Da'if

زید بن طلحہ ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک ہر دین کی کچھ امتیازی خصوصیات ہیں اور اسلام کی امتیازی خصوصیت حیا ہے ۔‘‘ امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک ۔

Zaid bin Talha بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ بے شک ہر دین کی کچھ امتیازی خصوصیات ہیں اور اسلام کی امتیازی خصوصیت حیا ہے ۔‘‘ امام Malik نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ Malik ۔.

عَنْ زَيْدِ\بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ دِينٍ خُلُقًا وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ» . رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسلا\