24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب


Description of gentleness, modesty, and good character

بيان اللين والحياء وحسن الخلق

Mishkat al-Masabih 5103

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: “When Allah intends good for the people of a household, He makes them kind to one another, and when He deprives them of it, He makes them a cause of harm to one another.” (Sahih, narrated by al-Bayhaqi in Shu’ab al-Imaan).


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ جس گھر والوں کے ساتھ نرمی کا ارادہ فرماتا ہے تو وہ انہیں نفع پہنچاتا ہے ، اور جس گھر والوں کو اس سے محروم کر دیتا ہے تو وہ انہیں اس کی وجہ سے نقصان پہنچا دیتا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا : اللہ جس گھر والوں کے ساتھ نرمی کا ارادہ فرماتا ہے تو وہ انہیں نفع پہنچاتا ہے ، اور جس گھر والوں کو اس سے محروم کر دیتا ہے تو وہ انہیں اس کی وجہ سے نقصان پہنچا دیتا ہے ۔ صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

وَعَنْ عَائِشَةَ\قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُرِيدُ اللَّهُ بِأَهْلِ بَيْتٍ رِفْقًا إِلَّا نَفَعَهُمْ وَلَا يَحْرِمُهُمْ إِيَّاهُ إِلَّا ضَرَّهُمْ «. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي» شُعَبِ الْإِيمَانِ\