24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب


Description of anger and arrogance

بيان الغضب والتكبر

Mishkat al-Masabih 5105

Abu Huraira narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The strong is not the one who overcomes the people by his strength, but the strong is the one who controls himself while in anger." - Agreed upon.


Grade: Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھانے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ» . مُتَّفق عَلَيْهِ