25.
Statement of Softening Hearts
٢٥-
بيان الأقوال التي تلين القلوب


Description of the virtue of the poor and the Prophet's (SAW) passing

بيان فضل الفقراء ومرور النبي ﷺ

Mishkat al-Masabih 5237

Aisha (may Allah be pleased with her) narrates, "The family of Muhammad (peace be upon him) did not eat barley bread to their fill for two consecutive days until the Messenger of Allah (peace be upon him) passed away." - Agreed upon.


Grade: Sahih

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، آل محمد (ﷺ) نے دو دن متواتر جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتیٰ کہ رسول اللہ ﷺ وفات پا گئے ۔ متفق علیہ ۔

Ayesha بیان کرتی ہیں ، آل Muhammad نے دو دن متواتر جو کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی حتیٰ کہ Rasul Allah وفات پا گئے ۔ متفق علیہ ۔.

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا شَبِعَ آل مُحَمَّد من خبر الشَّعِيرِ يَوْمَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ حَتَّى قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . مُتَّفق عَلَيْهِ